پاکستان

پشاور: نئے پاکستان میں حکومتی سرپرستی میں تکفیری مدارس کی تعمیر

شیعیت نیوز: حکومتِ پاکستان کی زیر سرپرستی فاٹا میں تکفیری مدارس کی تعمیر کا باقاعدہ اعلان کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں حکومت نے مدارس کی تعمیر کے لئے ٹینڈر بھی جاری کیا ہے، خیبر پختونخوا اور قبائیلی علاقے جو پہلے ہی مذہبی دہشتگردی کے حوالے حساس ترین صوبہ ہے وہاں وفاق کے زیر انتظام علاقوں میں نواز حکومت کی جانب سے شدت پسندی پر مبنی مدارس کی تعمیر  باعث تشویش ہے۔

اگر حکومت کا یہ پلان ہے کہ وہ اپنے ہاتھ میں ان مدارس کا کنٹرول رکھے گی تو یہ انکی بھول ہے،لال مسجد بھی وفاق کے انڈر ہے لیکن آج اِسی فتنہ پرور مسجد و مدرسہ نے حکومت کی رٹ کو چیلنج کیا ہوا ہے، جب وہاں طالبان نواز اورتکفیری درندرہ صفت مولوی آکر بیٹھ جائیں گے تو حکومت کی دال بھی نہیں گلے گی، لہذا مدارس سے بہتر ہے کہ اسکول و کالج بنائیں جائیں تاکہ فاٹا کی عوام میں شعور کی سطح بلند ہو اور ان دہشتگردوں کے خلاف وہ خود کھڑے ہوں۔

20160411231947.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button