عراق

عراق میں داعش کے کئی دہشت گرد ہلاک

صوبہ الانبار میں داعش دہشت گردوں کے ساتھ فوج کی جھڑپ میں اس گروہ کے بائیس افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہوئے ہیں-

درایں اثنا صوبہ الانبار کے صدر مقام شہر الرمادی میں امن و استحکام بحال ہونے کے بعد سیکڑوں عراقی خاندان اپنے گھروں کو واپس چلے گئے ہیں-

دوسری جانب صوبہ الانبار کے صدر مقام ہیت سے گذرتے ہوئے عراقی فوج کے ایک کارواں کے راستے میں ہونے والے کئی دھماکوں میں چھ فوجی ہلاک اور تیرہ زخمی ہوگئے-

متعلقہ مضامین

Back to top button