پاکستان

کب تک سعودی دہشتگردی کی پشت پناہی کی جاتی رہی ہے؟

شیعیت نیوز: کراچی کے علاقہ شفق موڑ پر نماز جمعہ کی ادائیگی سے واپسی پر کالعدم اہلسنت و الجماعت کے دہشتگردوں نے ایک موڑسائیکل پر فائرنگ کرے تین شیعہ جوانوں کو ہدف بنایا جسکے نیتجہ میں دو افراد شہید اور ایک کے زخمی کی اطلاع ہے،شیعیت نیوز کے ذرائع کے مطابق تینوں آپس میں قریبی رشتہ دار تھے علی سجاد باپ ، شمیم (بیٹا) اورہاشیم چچا زاد ہے، تینوں انچولی کے رہائشی ہیں۔

سوال یہ ہے کہ ھمارےملک کہ حکمران اور ادارے آخر کب تک سعودی کاسہ لیسی میں مصروف ھو کر اپنے ملک کہ عوام کہ دفاع سے غافل رھیں گے ۔ نیشنل انٹرسٹ کہ نام پہ سعودی مفادات اور ان سے وابستہ دہشت گردوں کہ تحفظ کرکے ھم نے ۸۰،۰۰۰ بے گناہ پاکستانیوں کی لاشیں تو اٹھائیں لیکن اپنے ملک کو بدامنی اور دشمن ایجنسیوں کہ علاوہ کچھ نہ دے سکے ۔ آج بھی دو شیعہ نمازیوں کا دن دھاڑے سرعام قتل اس ملک میں لاقانونیت اور سعودی گماشتوں کی ملک دشمن سرگیوں کا منہ بولتا ثبوت ھے ۔۔ آخر کب ھمارے ریاستی ادارے اپنے قومی مفادات کا تعین کرینگے ۔ کب یہ جان پائیں گے کہ ھر ملک کا اپنا قومی مفاد ھوتا ھے جیسا کہ آپکے آقا سعودی عرب نے اپنے قومی مفاد کی خاطر مسلمانوں کہ قاتل مودی کو اپنے ملک کا سب سے بڑا ایوارڈ دے ڈالا

متعلقہ مضامین

Back to top button