پاکستان

تکفیری دہشتگرد تنظیم داعش نے شیعہ اکثریتی شہر پاراچنار پر لشکر کشی کی دھمکی دیدی

شیعیت نیوز: عراق اور شام سمیت دنیا بھر  میں دہشت گردی سے اسلام کو نقصان پہنچانے والی وہابی دہشت گرد تنظیم  داعش نے پاکستان کے  شیعہ اکثریتی شہر  پاراچنار پر لشکر کشی کی دھمکی دیدی۔ داعش کی فیس بک آئی ڈی  (Facebook I’d ) سے پاراچنار پریس کے پیج ( Parachinar press ) کے پیج پر کمنٹ میں بہت جلد پر حملہ کرنے ارادہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی طالبان نے متعدد مرتبہ پاراچنار پر لشکر کشی کی ہے جسی ہمیشہ حیدر کرار (ع) کے ماننے والوں نے ناکام بنایا ہے۔

12919895_867387660036618_5814836814655574985_n.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button