پاکستان

پنجاب پولیس کی کاروائی چھ خطرناک تکفیری دہشتگر د ہلاک

شیعیت نیوزـ: پنجاب پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے لاہور میں کارروائی کے دوران ایک کالعدم تنظیم اہلسنت و الجماعت کے چھ مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق، سی ٹی ڈی نے منگل کو رات گئے لاہور کے علاقے شیرا گوٹھ میں کارروائی کی۔

سی ٹی ڈی کے مطابق، کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں چھ مشتبہ دہشت گرد ہلاک جبکہ چار فرار ہونے میں کامیاب رہے۔

سی ٹی ڈی نے ہلاک ’دہشت گردوں‘ سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرنے کا بھی دعوی کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button