مشرق وسطی

قطر میں اسرائیل کا پرچم بلند

 پہلی بارعربی ملک قطر میں غاصب صہیونی حکومت کا پرچم بلند کیا جائے گا قطر میں والیبال مقابلوں کے دوران پہلی بار اسرائیلی پرچم بلند کیا جائے گآ۔

قطر میں والیبال مقابلوں میں اسرائیل کی والبال ٹیم بھی شرکت کررہی ہے۔ اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی ٹیم کی والیبال مقابلوں میں شرکت طویل مذاکرات کے بعد میسر ہوئی ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق غاصب صہیونی حکومت کا پرچم پہلی بار کسی عرب ملک میں بلند کیا جائے گا اس سے قبل بھی عرب ممالک میں اسرائیلی ٹیمیں کھیلوں میں شرکت کرتی رہی ہیں  لیکن اسرائيل پرچم بلند نہیں کیا جاتا تھا لیکن اس بار پہلی مرتبہ قطر میں غاصب صہیونی حکومت کا پرچم بلند کیا جارہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button