عراق

روضہ امام حسین(ع) کی زیارت کے بعد اقوام متحدہ کی ایلچی نے کیا کہا ؟

شیعیت نیوز: اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی لیز گراند نے عراق کے دورے پر حرم مطهر اباعبدالله الحسین(ع) کی زیارت کں، اس موقع پر  انہوں نے کہا کہ اس موقع پر انہیں بہت عجیب لگا ۔ انکا کہنا ہے کہ : حرم مطہر میں داخل ہوتے ہوئے میں نے امن ومحبت اور خوشگوار خشوع و خضوع کا احساس کیا:
لیز گراند نے امام حسین(ع) میوزیم کا بھی دورہ کیا اور کہا کہ : « اس عظیم اور مقدس مکان کی زیارت میرے لیے فخرکا باعث ہے » پناہ گزینوں کے امورمیں آستانے حسینی کی خدمات کو بھی انہوں نے قابل قدر قرار دیا

گراند کا کہنا تھا: اس میں شک نہیں کہ اس معاملے میں ہم آستانے کے ساتھ تعاون کریں گے تاکہ پناہ گزینوں کو سہولیات میسر ہو۔

متعلقہ مضامین

Back to top button