پاکستان

قوم کو اسلام کی آبیاری کیلئے حسینیت پر کاربند ہونا ہوگا، جے یو پی

شیعیت نیوزـ: مملکت خداداد پاکستان میں مقام مصطفیﷺ کے تحفظ اور نظام مصطفیٰﷺ کے نفاذ کی جدوجہد سے لبرل ازم، سیکولرازم جیسے اسلام دشمن ایجنڈوں کا راستہ روکتے رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل شاہ محمد اویس نورانی، ڈاکٹر محمد صدیق راٹھور، مفتی محمد غوث صابری، محمد مستقیم نورانی، مفتی عبدالحلیم ہزاروی، مفتی غلام غوث بغدادی، مفتی محمد عبداللہ نورانی، علامہ محمد سلطان مدنی، عبدالرزاق سانگانی، انجینئر سلیم حسین، نبیل مصطفائی اور دیگر رہنمائوں نے درگاہ عالم شاہ بخاریؒ جامع کلاتھ پر دفاع ناموس مصطفیٰﷺ کے عنوان سے منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button