یمن: صوبے تعز میں سعودی آلۂ کاروں کے ٹھکانوں پر حملہ، کئی ہلاک و زخمی

11 مارچ, 2016 00:00

 یمنی فوج اور عوامی سیکورٹی دستوں نے صوبے تعز میں واقع الوازعیہ کے مغرب میں جارح سعودی عرب کے آلۂ کاروں کے ٹھکانوں اور فوجی ساز و سامان کے مرکز پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

دوسری جانب صوبہ تعز میں ہی ذباب کے جنوب میں واقع ایک علاقے پر سعودی ایجنٹوں کے ٹھکانے پر ہونے والے میزائل حملے میں متعدد سعودی ایجنٹ ہلاک و زخمی ہو گئے۔

7:46 صبح مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔