پاکستان

سندھ کے پانچ شہروں میںتکفیری دہشتگردی کا خطرہ

حساس اداروں نے سندھ حکومت کو الرٹ کیا ہے کہ کالعدم تنظیموں کے بڑے کمانڈروں کی گرفتاری سے سندھ کے پانچ شہروں میں ردعمل پر دہشت گردی کا خطرہ ہے۔ اس سلسلے میں آئی جی سندھ نے کراچی‘ حیدر آباد‘ سکھر‘ میرپور اور لاڑکانہ کی انتظامیہ کو خط لکھا ہے کہ فوری طور پر ان پانچ شہروں میں ہائی الرٹ جاری کیا جائے اور دہشت گردوں کو تخریب کاری یا دہشت گردی کا موقع نہ ملے اور سکیورٹی کے لئے گشت کو بڑھانے اور مختلف آنے اور جانے والے راستوں پر چوکیاں قائم کی جائیں‘ مشتبہ افراد پر فوری چھاپے مارے جائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button