عراق

کربلا : میں عراقی شیعہ رہنماوں کی گول میز کانفرنس، عراق کے مستقبل پر گفتگو

شیعیت نیوز: عراق میں شیعہ پارٹیوں کے رہنما کربلا میں ایک میز پر جمع ہو کر ملکی حالات کے بارے میں گفتگو کی، اس میٹنگ میں عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی، اسلامی مجلس کے سربراہ سید عمار حکیم، اور صدر پارٹی کے سربراہ سید مقتدیٰ صدر بھی موجود ہیں۔

عراق میں شیعہ گروہ اپنے نظریاتی اختلافا ت سے بالا تر ہوکر عراق کی سرزمین کے دفاع کے لئے امریکی و اسرائیلی دہشتگردوں کے خلاف متحدہوئے ہیں، جبکہ اس حوالے سے دیگر مسالک و کمینوٹیز سے بھی مضبوط رابط میں ہیں۔

 

97df6ed636db0dd4f17455ba3a3e3075.jpg

 

b38b194af7122a72a85e141a312fbe75.jpg

b80271d1124b72802c99b6d325dd0c1a.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button