دنیا

امریکہ کا شام میں فوجی بھیجنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم

امریکی وزیر دفاع ایشن کارٹر نے کہا ہے کہ شام کے خلاف سعودی عرب کی جانب سے زمینی فوجی کارروائی قابل تعریف ہے۔ امریکی وزیر دفاع ایش کارٹرنے نویڈا کے فوجی اڈے پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے شام کے خلاف زمینی آپریشن میں شرکت کی پیش کش کوسراہتے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ سعودی عرب کی شام میں زمینی فوج بھیجنے کی پیش کش پراگلے ہفتے برسلزمیں ہونے والے اجلاس میں غورہوگا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button