عراق
بغداد میں 2 بم دھماکوں میں 17 افراد جاں بحق اور زخمی
عراق میں سکویرٹی اور اسپتال ذرائع کے مطابق دارالحکومت بغداد میں 2 بم دھماکوں میں 5 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بم دھماکے الکفاح اور المحمودیہ علاقہ میں ہوئے ہیں۔ عراقی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں کے بعد وہابی تکفیری دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں پر اتر آئے ہیں