سعودی عرب

جیزان میں یمنی فورسز کی جوابی کاروائی معتدد سعودی فوجی ہلاک

شیعیت نیوز:  سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان پر یمنی فورسز اور قبائل نے حملہ کرکے متعدد فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

سبا نیوز کےمطابق سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان پر یمنی فورسز اور قبائل نے حملہ کرکے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے الرمضہ اور الطوال علاقوں میں  2 جداگانہ کارروائیوں میں متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔ ادھریمنی فورسز نے  صوبہ تعز میں سعودی عرب سے وابستہ دہشت گردوں کی کارروائی کو ناکام بنا دیا ہے۔ 

متعلقہ مضامین

Back to top button