پاکستان
ملک میں داعش کی موجودگی کا انکار کرنے والے حقیقت سے نظریں چرارہے ہیں،شیریں رحمان
شیعیت نیوز: پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمن ایک نجی ٹیلی ویژن کے پروگرام میں گفتگو کرت ہوئے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ہوتا نظر نہیں آرہا ہے، نیشنل ایکشن پلان پر پارلیمان کے کردار کو بحال کیا جائے، انہوں نے کہا کہ ملک میں داعش کی موجودگی کا انکار کرنے والے حقیقت سے نظریں چرارہے ہیں۔