پاکستان

کراچی: کالعدم سپاہ صحابہ کے مرکز صدیق اکبر سے داعشی کارکن طالب علم گرفتار

شیعیت نیوز: حساس اداروں نے کالعدم سپاہ صحابہ کے مرکز صدیق اکبر مسجد ناگن چورنگی سے نجی انجینئرنگ یونیورسٹی کے طالب علم کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ طالب علم پر داعش کے دہشت گردوں سے تعلقات کا الزام ہے۔ذرائع کے مطابق طالبعلم کو داعش کے گرفتار دہشت گردوں سے تعلقات پر حراست میں لیا گیا ہے جس کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ چھاپے کے دوران طالبعلم کا لیپ ٹاپ، کمپیوٹر اور موبائل فون برآمدکر کےفرانزک لیب بھیج دیا گیا ہے تاکہ ڈیٹاریکارڈ حاصل کیا جا سکے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button