پاکستان

کوئٹہ: شہداٗ علمدار روڈ کے سلسلے میں تعزیتی جلسے کا انعقاد، مذہبی سیاسی رہنماٗ کی شرکت

شیعیت نیوز: شہدائے ملت جعفریہ کی برسی کے موقع پر علمدار روڈ, شہداء چوک میں فیملی شہداء اور کوئٹہ یکجہتی کونسل زیر اہتمام جلسہ منعقد ہوا. جلسے کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا. معزز مہمانوں نے ابراہیم جعفری, مولانا اکبر حسین زائدی, علامہ سید ہاشم موسوی, محترمہ ماروی میمن صاحبہ, علامہ محمد جمعہ اسدی, جناب عمران اللہ کاکڑ, جناب ایم پی اے آغا رضا , جناب عبدالقیوم چنگیزی  نے جلسہ کے شرکاء سے خطاب کیا. اسٹیج سیکریڑی کے فرائض جناب محمد ابراہیم ہزارہ اور جناب کامران حسین ہزارہ نے انجام دیے۔

واضح رہے کہ ۱۰ جنوری ۲۰۱۳ کو علمدار روڈ پر کالعدم اہلسنت و الجماعت رمضان مینگل کروپ نے بم دھماکہ کیا تھا جس میں ۱۰۰ سے زائد شیعہ مسلمان شہید ہوئے تھے۔

2323.jpg

201601120540241.jpg

201601120540242.jpg

201601120540243.jpg

201601120540244.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button