شامی فوج نے لاذقیہ میں دہشت گردوں سے مزید علاقوں کو آزاد کرالیا

11 جنوری, 2016 00:00

 شامی فوج کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے شامی فوج نے لاذقیہ میں دہشت گردوں سے مزید علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق لاذقیہ کے شمال میں کدین اور نبع میرو علاقوں کو شامی فوج نے داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ اس کارروائی میں شامی فوج کو شامی فضائیہ کی حمایت بھی حاصل رہی۔

3:39 صبح اپریل 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔