پاکستان

باقر النمر اتحاد بین المسلمین کے داعی تھے، مولانا شہنشاہ نقوی

 معروف عالم دین اورخطیب مولانا شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ شہید آیت اللہ باقر النمر اتحاد بین المسلمین کے داعی تھے ،ان کی شہادت عالم اسلام کا بڑا نقصان ہے،کیونکہ شہید نے اپنی پوری زندگی ترویج دین اور تبلیغ کیلئے وقف کی اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے کی کوشش کی آج عالم اسلام ان کی شہادت پر سوگوار ہے کیونکہ شہید ایک عالم با عمل ہونے کے ساتھ ایک مجاہد بھی تھے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button