پاکستان

مفتی نعیم اپنے فتووں کی وجہ سےسال ۲۰۱۵ کی شرانگیز شخصیت قرار،رپورٹ

آج سال دوہزار پندرہ 2015 کا آج آخری دن ہے، سال بھر کے اچھے اور برے کاموں کی فہرست مرتب کی جارہی ہے، جس نے کوئی اچھا کام کیا اسے پذیرائی دی جائے گی اور جس نے کوئی برا کا م کیا وہ قابل مذمت قرار پائے گا، اِسی مرتب کی گئی ترتیب میں مفتی نعیم بھی اپنے متنازعہ فتویٰ کی وجہ سے شامل گفتگو ہیں۔

مفتی نعیم کی جامعہ بنوریہ کی سائیٹ سال دوہزار پندرہ میں میڈیا سمیت مختلف حلقو ں میں زیر بحث رہی ہے، جہاں پر ایسے فتووں کی بھرما رہے جنکی بنیاد پر شدت پسندی اور تکفیریت پروان چڑھ رہی رہے، مفتی نعیم کے جس فتوے نے سال دوہزار پندرہ میں کافی فتنہ پھیلایا وہ انکا قائداعظم محمد علی جناح کو کافر قرار دینے کا فتویٰ اور مولائے کائنات امیرالمومینن علی ابن ابو طالب علیہ سلام کی جائے ولادت خانہ کعبہ کی نفی کا فتویٰ تھا، اسکے ساتھ ہی اسمائیلی برادری پر ہونے والے حملے کے بعد اسماعلیوں کو کافر قرار دینے والے فتویٰ کے منظر عام پر آنے کے بعدبھی مفتی نعیم کافی متنازعہ شخصیت بن گئے تھے،ا س کے علاوہ وزیر اطلاعات پرویز رشید کو مرتد بھی مفتی نعیم نے سن دوہزار پندرہ میں قرار دیا۔

لنکس پر کلک کریں

اسماعیلی شیعہ کافر کہہ کر ایک بار پھر 43 افراد شہید،کفر کے فتویٰ دینے والے مفتی نعیم آزاد

قائداعظم سمیت پاکستان کے تمام شیعہ کافر ہیں، مفتی نعیم اینڈ کمپنی جامعہ بنوریہ

حضرت علی کی ولادت خانہ کعبہ میں نہیں ہوئی، دشمن علی مفتی نعیم کا فتویٰ

پرویز رشید کو مرتد کہنا مفتی نعیم کو بھاری پڑ گیا، وفاقی وزیر کا قومی اسمبلی میں منہ توڑ جواب

بالاآخر مفتی نعیم نے ایک ٹی وی پروگرام میں وعدہ کیا تھا کہ وہ ایسے فتووں کوجامعہ بنوریہ کی ویب سائٹ سے ڈیلیٹ کردیں گے تاہم ابھی تک انہوں نے ان شر انگیز فتووں کو ڈیلیٹ نہیں کیا ،جبکہ ابھی بھی انکی ویب سائٹ پر یہ فتوے موجود ہیں۔

مفتی نعیم کے شرانگیز ی پر مبنی تحریریں اور فتویٰ کی تفصیل جاننے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

مفتی نعیم کے شر انگیز فتوے جاننے کے لئے مفتی نعیم کی ناک پر کلک کریں

Mufti-Naeem-in-Favor-of-Junaid-Jamshed-On-Ammi-Aisha-Issue.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button