مشرق وسطی

شام میں دہشتگرد تنظیم جیش السلام کا کمانڈر واصل جہنم ہوگیا

شیعیت نیوز: شام کے دارالحکومت دمشق کے ریف علاقہ میں دہشت گرد تنظیم جیش الاسلام کا سربراہ زہران علوش اپنے متعدد ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔ شامی فورسز نے دہشت گرد تنظیم جیش الاسلام کے مرکز پر 10 میزائل داغے جس کے نتیجے میں جیش الاسلام کا سربراہ زہران علوش ، اس کا معاون اور دیگر متعدد کمانڈر ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس حملے کو شامی فورسز کی کامیاب کارروائی قراردیا جارہا ہے۔ وہابی دہشت گردوں کو شام میں زبردست شکست اور ہزیمت کا سامنا ہے۔

ادھر ریف میں روسی جنگی طیاروں کی بمباری میں الرحمان بریگیڈ کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button