پاکستان
داعش کو حزب اللہ سے مقابلے لئے سعودی عرب اور اسرائیل بنایا، شیریں مزاری
پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سیکرئٹری اطلاعات شیریں مزاری نے اینکر پرسن کاشف عباسی کے پروگرام میں کہا کہ اسرائیل امریکہ اور سعودی عرب نے داعش کوحزب اللہ لبنان سے مقابلے کے لئے بنایا گیا تھا اور اس سلسلے میں انہوں نے داعش کو فنڈ دیے ہیں،شیرین مزاری نے کہا شام کے صدر کو انہوں قوتوں نے ہٹانے کی کوشیش کی لیکن ناکام رہے ۔