عراق

۲۳ محرم سانحہ کاظمین،روضہ امام عسکری آج بھی باقی ہے جبکہ تکفیری موت کی نیند سوگئے

تکفیری یزیدی، دہشتگردوں نے آج سے ۹ سال قبل یعنی ( -23 محرم 1426ھ 2006- ) سامرہ مقدس میں واقع امام حسن عسکری کے روضے کو شہید کردیا تھا، لیکن لیکن لیکن !! روضہ آج بھی موجود ہے پہلے کئی گناہ بہتر اور لاکھوں زائرین کا ہجوم حرم امام علیہ سلام میں موجود جو ان تکفیری دہشتگردوں ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ تکفیری دہشتگرد جنہوںنے یہ حملہ کیا تھا وہ واصل جہنم ہوگئے اور کئی زخمی حالت میں فرار ہوکر مختلف گم نام ہوگئے لیکن فرزند رسول (ص) کی قبر مطہر اسی شان و شوکت کے ساتھ امت محمدی کی رہبر کررہی ہے۔

ٓآج یہی قبر مطر امام علیہ سلام جیسے کل تکفیری دہشتگردوں نے تباہ و برباد کرنے کی کوشیش کی تھی انہیں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف مجاہدین اسلام کے لئے حریت اور روحانیت کا مرکز بنی ہوئی ہے جہاں سے اجازت لے کر مجاہدین تکفیری دہشتگرد تنظیم داعش کےخلاف میدان جنگ میں وارد ہوتے ہیں اور تکفیری دہتگردوں کو واصل جہنم کررہے ہیں۔

 دھماکہ کے بعد لی گئی روضہ امام کی تصاویر

12189024_917949321575040_755522152475425417_n.jpg

12115626_917949451575027_7215538859871560087_n.jpg

12193549_917950694908236_84671112406789638_n.jpg

12195780_917949608241678_4730419673432645837_n.jpg

11707369_917951164908189_8138760397891733441_n.jpg

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

متعلقہ مضامین

Back to top button