پاکستان
سانحہ جیکب آباد کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
سانحہ جیکب آباد میں شہید ہونے والے عزاداروں نے نماز جنازہ ادا کردی گئی ، نماز جنازہ میں ہزاروں عزاداروںسمیت اہلسنت برادران نے بھی شرکت کی، نمازجنازہ علامہ مقصود ڈومکی نے پڑھائی، اس موقع پر شیعہ تنظیموں کی صوبائی قیادت بھی شریک تھی۔