پاکستان

امام حسینؑ نے خدا اور اس کے رسولؐ کیلئے سب کچھ قربان کر دیا، علامہ طالب جوہری

علامہ طالب جوہری نے کہاکہ امام حسینؑ نے خدا ور اس کے رسولﷺ کی رضا مندی کیلئے اپنا سب کچھ قربان کیا، آپ ؑ نے فلاح انسانیت کے ساتھ ساتھ انسانوں کی بہبود کی بات بھی کی۔ خیرالعمل ٹرسٹ اور ایاز امام رضوی کی جانب سےامام بارگاہ شہدائے کربلا میں منعقدہ عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہاکہ کائنات کے نظام میں تصادم نہیں ہمیں اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا ہونگی کیونکہ خدا اور اس کے رسولﷺ اور اہلبیت اطہارؑ کی تعلیمات کی پیروی میں کامیابی ہے۔ 

متعلقہ مضامین

Back to top button