محرم الحرام کے جلوسوں میں ڈرون کیمرے استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

22 اکتوبر, 2015 00:00

کراچی پولیس نے محرم الحرام کے جلوسوں میں ڈرون کیمروں کا استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامئے میں کہا گیا کہ ڈرون کیمرے سیکورٹی خدشات کے پیش نظراستعمال نہیں کئے جائیں گے 

10:08 شام مارچ 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔