پاکستان

امام حسین کی شخصیت عالم انسانیت کی ہدایت کا مر کز ہے،علامہ ناظر عباس

علامہ ناظر عباس تقوی امام بارگاہ صاحب العصر میں مجلس سے خطاب میں کہا کہ امام حسسین عالم انسانیت کی ہدایت کا مر کز ہے امام حسیؓن کسی ایک مسلک کے رہبر و پیشوا ءنہیں بلکہ پوری انسانیت کے رہبر و رہنماں ہیں پیغمبر اکرم نے فرمایا حسین کا چراغ ہیں امام حسین کربلا میں انسان کی ہدایت اور رہنمائی کے لیے قیام کیا اور اپنا لہو دے کر اسلام کے چہرے کو نکھار دیا آج توحید،آذان،نماز کعبے کی حرمت انسان کی حرمت جو کچھ بھی اسلام کے دامن میں ہے وہ امام حسین جدوجہد کا نتیجہ ہے ہمیں بھی چاہیے کے معاشرے میں بڑھتے ہوئے بگاڑ اور بے راہ روی کے خلاف جدوجہد کر یں ۔ –

متعلقہ مضامین

Back to top button