پاکستان

اللہ کی منفرد مخلوق انسان کےمزاج میں انگنت خوبیاں اور خامیاں ہیں،مولانا طباطبائی

بزم حسینی کےزیراہتمام محرم الحرام کی چوتھی مجلس سے خالقدینا ہال میں بعنوان ولایت الہٰیہ گفتگوکرتےہوئے مولاناابوطالب طباطبائی نےکہا کہ خداکی سب سےمنفرد مخلوق انسان ہےاوراسکے مزاج میں انگنت خوبیاں اورخامیاں ہیں انسان کو کمال پربھی پہنچانا ہے لہٰذا اگر خدا ہرانسان کو اسکے حال پر چھوڑ دے تو بہت سےانسان اپنی صلاحیتوں کوضائع کردینگے اور بہت سی خامیوں سے نجات نہیں پاسکیں گے، یہی وجہ ہے کہ ہمیں ایسے انسان کی ضرورت ہےجسکی مدح ہر قسم کےانسانی خراج سےواقف اور خدا کی صفات کا آئینہ ہو ایسے ہی شخص کوولی کہتےہیں۔ –

متعلقہ مضامین

Back to top button