پاکستان
دہشتگردوں نے بچوں کو بہکاکر ہمارے خلاف استعمال کیا، جنرل ناصر جنجوعہ
کمانڈر سدرن کمانڈ جنرل ناصر جنجوعہ نے کہا کہ ہم دہشت گردی پر لعنت بھیجتے ہیں، دہشت گردوں نے بچوں کو بہکا کر ہمارے خلاف استعمال کیا،اب عوام میں شعور اجاگر ہو رہا ہے،۔وہ جمعرات کو کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے طلباءسے بہت پیار ہے، اب عوام میں شعور اجاگر ہو رہا ہے، ضروری نہیں کہ تعلیم سے ہی ہر کامیابی مل جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم دہشت گردی پر لعنت بھیجتے ہیں، دہشت گردوں نے بچوں کو بہکا کر ہمارے خلاف استعمال کیا۔ –