پاکستان

آغا راحت الحسینی کیجانب سے تمام وفاقی مذہبی و سیاسی جماعتوں کو خیرباد کہنے کا اعلان

اب تمام وفاقی سیاسی اور مذہبی پارٹیوں کو خیرباد کہہ کر گلگت بلتستان کی سطح پر ایک جماعت بنا کر جی بی کے حقوق کے حصول کے لئے کوشش کرنے کی ضرورت ہے۔ اس خیالات کا اظہار امام جمعہ و جماعت گلگت علامہ راحت حسین الحسینی نے نماز عید کے مرکزی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہر دور حکومت میں عوام کو ان کے حقوق دینے کے دعوے کئے جاتے رہے ہیں۔ لیکن 68 سالوں سے اس خطہ کو خقوق سے محروم رکھا گیا ہے، اب وقت آن پہنچا ہے کہ ہم سب مل کر آئینی حقوق کے لئے جدوجہد کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button