پاکستان

کراچی آستانہ زندہ پیرکےمزار پر حملہ۔ دوزائرین شہید چار زخمی

کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں آستانہ زندہ پیر کے نام سے مشہور مزار پر حملےکے نتیجے میں آستانے میں موجود 2 افراد شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔

ڈی آئی جی کراچی ایسٹ منیر شیخ کے مطابق حملہ آور 4 تھے جو کہ موٹر سائیکل پر آئے اور مزار پر موجود لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ اس حملے میں انتہا پسند کالعدم اہلست ولجماعات  کے ملوث ہونے کا امکان ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button