کوئٹہ میں تین تکفیری دہشت گرد بم نصب کرتے ہوئے واصل جہنم
پاکستان کے شہر صوبہ بلوچستان کے علاقہ بولان میں بھاگ ناڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر بم نصب کرتے ہوئے 3 وہابی دہشت گرد واصل جہنم ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع بولان میں بھاگ ناڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب وہابی دہشت گرد ریلوے ٹریک پر بم نصب کررہے تھے کہ اس دوران بارودی مواد پھٹ گیا جس کے نتیجے تینوں وہابی دہشت گرد واصل جہنم ہوگئے۔سکیورٹی حکام کے مطابق وہابی دہشت گرد کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جانے والی ٹرین کو تباہ کرنا چاہتے تھے تاہم ان کی سازش ناکام ہوگئی، دھماکے کے بعد ایف سی کی بھاری نفری نے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہےاور ریلوے ٹریک پر نصب مزید بمبوں کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ وہاب دہشت گرد پاکستان کی ارضي سالمیت کے لئے بہت بڑآ خطرہ بن ہوئے ہیں اور وہابی مدارس میں دہشت گردوں کی تربیت اور پرورش ہورہی ہے۔ پاکستان کی موجودہ حکومت وہابی مدارس اور مراکز کے خلاف کارروائي کرنے سے گریز کررہی ہے کیونکہ وہابیوں کے اعلی رہنما حکومت کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں۔