پاکستان

#HezbollahPrideOfMuslims ٹوئیٹر ٹرینڈ نے ریاض و یروشلم سمیت پاکستانی تکفیریوں کی نیدیں حرام کردیں

حزب اللہ مسلمانوں کا افتخار #HezbollahPrideOfMuslimsنامی ٹوئیڑ نرینڈ نے یروشلم اور ریاض سمیت پاکستان میں ان کے نمک خور تکفیری وہابیوں کی نیندیں حرام کردیں اور 18 گھنٹے تک پاکستان کی ٹاپ ٹرینڈ میں شامل رہے کر اس بات کا فیصلہ کردیا کہ عالم اسلام سمیت پاکستان میں حز ب اللہ پاپولر تنظیم ہے جیسے مسلمان اپنا افتخار سمھجتے ہیں۔

Hizbollah.jpg

ذرائع کے مطابق ہفتہ کی رات گیارا چالیس بجے ٹویٹر پر چند نوجوانوں نے اس ٹرینڈ کا آغاز کیا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان میں نمبر ون ٹرینڈ کی حیثیت اختیار کرلی بعد ازن 18 گھنٹے تک یہ ٹوئیٹر ٹرینڈ ٹاپ دس میں رہا۔ اطلاع کے مطابق سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پر اس ٹرینڈ کو شروع کرنے کا مقصد پاکستان میں موجود سعودی و اسرائیلی نمک خوروں کو جواب دینا تھا جو وہ حزب اللہ لبنا ن کے خلاف مسلسل منفی پروپگنڈا کررہے تھے، جس میں سرفہرست طاہراشرفی نامی مولوی سہرفرست ہے جو ہر وقت حزب اللہ کے خلاف بکواس کرتا رہتا ہے۔

CNBnG_0UsAAtGMU.jpg

اس ٹرینڈ کی مخالفت میں سعودی و اسرائیلی ایما پر پاکستان میں انکے نمک خور ٹوئیٹر پر اپنا ٹرینڈ لے کر کودے مگر انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا

CNCfSnZU8AA5z0o.jpg

اس کے مقابلے میں اللہ رب العزت کی مدد و نصرت سے پاکستان کے نوجوانوں نے #HebollahPrideOfMuslims نامی ٹرینڈ کو ناصرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر اجاگر کیا،اس مہم میں نا صرف شیعہ بلکہ سنی مسلمانوں سمیت عیسائی اور بہت سے دیگر مذاہب کے لوگ جو مزاحمت کی حمایت کرتے ہیں شامل تھے۔

اللہ نے جس طرح حزب اللہ کو فلسطین کی حمایت میں اسرائیل کے خلاف ہر محاذ پر کامیابی دی وہیں ہفتہ کی رات نرم جنگ میں شامل نوجوانوں کو بھی اللہ تعالیٰ کی مد د و نصرت شامل حال رہی اور آیات ربانی کا مصداق بن گئی کہ” فان حزب اللہ ھم الغالبون” ترجمعہ: اور بے شک اللہ کا لشکر ہی کامیاب ہوگا۔

trend.jpg

 

11916507_900914906643165_1879753716_n.jpg

 

 

 

متعلقہ مضامین

Back to top button