زاکر اہلبیت علامہ جعفر جتوئی کے بعد علامہ اشتیاق کاظمی کو پنجاب پولیس نے بلا جواز گرفتار کرلیا
مدرسہ امام حسن مجتبیٰ سرائے عالمگیر ضلع گجرات کے پرنسپل حجتہ السلام علامہ اشتیاق کاظمی صاحب کو پنجاب پولیس نے بلا جواز گرفتار کیا ہے انتظامیہ گرفتاری کی وجہ بتانے سے بھی قاصر ہے۔ شیعہ علما کونسل پاکستان پنجاب کے صدر علامہ سبطین سبزواری کی طرف سے بیلنس کی پالیسی کے تحت بلا جواز گرفتاری کی شدید مزمت ور جلد رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
واضح رہے کے دو دن قبل معروف شیعہ زاکر علامہ غلام جعفر جتوئی کو پنجاب حکومت نے بلاجواز گرفتار کیا تھا ،اور ان پت جھوٹے مقدمات بنائے گئے ہیں







