یمن

یمنی فوج کا سعودی عرب کی فوجی پوسٹ پر قبضہ

المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی فوج اور قبائل نے سرحدی شہرجیزان میں سعودی عرب کی التویلق فوجی پوسٹ پر قبضہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فوج نے التویلق فوجی پوسٹ پر مکمل طور پر قبضہ کرلیا ہے اس سے قبل بھی یمنی فوج نے سرحدی علاقوں میں سعودی عرب کی کئی فوجی پوسٹوں پر قبضہ کررکھا ہے جنھیں سعودی عرب چھڑانے میں اب تک ناکام ہوگیا ہے۔ سعودی عرب کو یمن پر صرف ہوائی برتری حاصل ہے سعودی عرب یمن پر زمینی حملہ کرنے سے بچ رہا ہے کیونکہ زمینی حملے میں یمن سعودی عرب کی فوج کے لئے جہنم بن جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button