پاکستان

رائے ونڈ: مختلف تکفیری مدارس میں آپریشن، 11 تکفیری دہشتگرد گرفتار

دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر لاہور میں صدر ڈویژن پولیس کی بھاری نفری نے رائے ونڈ روڈ پر مدرسہ میں سرچ آپریشن کیا۔۔آپریشن کے دوران گیارہ مشتبہ افراد کو پوچھ گچھ کیلئے حراست میں لے لیا گیا۔

لاہور کے علاقے رائے ونڈ روڈ پر عظیم آباد میں صدر ڈویژن پولیس کی بھاری نفری نے ایک مدرسہ کی چینگ کی ۔ چینگ کے دوران پولیس نے وہاں زیر تعلیم طلبا کے کوائف کی تصدیق کی اور مکمل چھان بین کی ۔

کارروائی کے دوران کوائف مکمل نہ ہونے پر گیارہ طالب علموں کو حراست میں لینے کے بعد وہاں سے ملنے والے لٹریچر کو بھی چیک کرنے کے لیے قبضہ میں لیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button