پاکستان

عالم اسلام 8 شوال کو یوم انہدام جنت البقیع کے عنوان سے منائے، علامہ حامد موسوی

تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ علامہ سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا ہے کہ انبیائے کرام کے مزارات اور مقاماتِ مقدسہ کی بے حرمتی خدا ور سول کی ناراضگی کا موجب ہے ۔ اسلامیان عالم 8شوال کو یوم انہدام جنت البقیع مناکر انبیائے کرام،اہلبیت اطہار پاکیزہ صحابہ اور امہات المومنین کے ساتھ اپنی لازوال وابستگی کا عملی مظاہرہ کریں اوران کے آثار و مقابرکی عظمت رفتہ بحال کرنے کیلئے آواز بلند کریں ،عالمی ادارے دہشت گرد جنگجوؤں کے ہاتھوں متواتر مقامات مقدسہ کی تباہی کا سلسلہ روکنے کیلئے حکمت عملی وضع کریں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button