پاکستان

شہید طالب حسین نے خودکش حملہ آور کو ناکام بناکر نئی تاریخ رقم کی ہے، سید محمد رضا

مجلس وحدت مسلمین کے رکن بلوچستان اسمبلی سید محمد رضا نے کہا ہے کہ شہید طالب حسین حقیقی معنوں میں مجاہد تھے۔ جنہوں نے اپنی جان کی پروا کئے بغیر بے گناہ انسانوں کی جان بچا کر نئی تاریخ اپنے نام رقم کر دی ہے۔ ہمیں سوچ لینا چاہیے کہ ہمارا دشمن ایک ہے، جو شیعہ سنی کو آپس میں لڑانے کی کوشش کر رہا ہے۔ وطن عزیز پاکستان کو اندر سے کھوکھلا کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں۔ لیکن انشاءاللہ ہم دشمن کو ان کے تکفیری مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے اور شیعہ سنی یکجا ہوکر ان کا مقابلہ کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button