پاکستان

محمود اختر نقوی نے کے الیکڑک کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی

سپریم کورٹ میں کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کی نجکاری کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ہے، جمعرات کو سپریم کورٹ میں درخواست گزار محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر کی گئی پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدالت لوڈشیڈنگ کے باعث ہونے والی اموات کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا ، واضح رہے کہ شدید گرمی کے باعث سندھ بھر میں 1000 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں سے زیادہ تر کیسز کا تعلق کراچی سے ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button