اسرائیلی فوج کے حملے میں فلسطینی جوان شہید

15 جون, 2015 00:00

رام اللہ کے شمال مشرق میں اسرائیلی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی جوان شہید ہوگیا ہے۔
خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ رام اللہ کے شمال مشرق میں اسرائیلی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی جوان شہید ہوگیا ہے۔

اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی جوان کو اپنی گاڑی کے نیچے کچل دیا زخمی فلسطینی جوان کو اسپتال پنہچایا گیا جہاں اس نے دم توڑ دیا ۔

12:20 شام اپریل 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔