پاکستان

جی بی الیکشن: 4 حلقوں میں مجلس وحدت کی واضح برتری،غیر سرکاری نتائیج

گلگت بلتستان کے قانوں ساز اسمبلی کی پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد غیر سرکاری نتایج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں جس کے مطابق جی بی کے 4 حلقوں میں مجلس وحدت مسلمین واضح اکثریت حاصل کررہی ہے، موصول خبروں اور اطلاعات کے مطابق گلگت حلقہ ہنزہ نگر 4 ،5 اور اسکردو حلقہ 2 اور 4 میں شیعہ نمائندہ جماعت مجلس وحدت برتری حاصل کرچکی ہے جبکہ دیگر پر مقابلہ جاری ہے، حتمی نتائج تبدیل بھی ہوسکتے ہیں لیکن ابتک کی اطلاعات کے مطابق 4 حلقوں میں ایم ڈبلیو ایم نشستوں پر کامیابی حاصل کرلے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button