مشرق وسطی

شام کے شہر الحسکہ سے داعش کی پسپائی

شام میں فوج اور عوامی فورس کی پیشقدمی جاری ہے جس کے نتیجے میں الحسکہ شہر سے داعش دہشت گرد گروہ پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگیا ہے-

النشرہ کی رپورٹ کے مطابق الحسکہ شہر میں شامی فوج کی پیشقدمی کے بعد داعش دہشت گرد گروہ اس شہر سے پیچھے ہٹنا شروع ہو گیا ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ المیادین ٹی وی چینل نے اعلان کیا ہے کہ الحسکہ کے مضافاتی علاقوں "الجاسوم” اور "سوادیہ” پر شامی فوج کا کنٹرول ہو گیا ہے۔ شامی فوج نے الحسکہ شہر کے مضافات میں واقع اہم بجلی گھر پر بھی کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button