پاکستان

برما میں مظالم پر امت آواز بلند کرے علامہ عباس کمیلی

جعفریہ الائنس کے سر براہ علامہ عباس کمیلی نے کہاہے کہ برما میں انسانی حقو ق کی پامالی ہورہی ہے

جس پر امت مسلمہ کی خاموشی قابل مذمت ہے ۔مسلمانوں کے قتل عام پر عالمی انسانی حقوق کے ٹھیکداروں کی جانب سے بھی کوئی ایکشن نہیں لیاگیا۔امت مسلمہ متحد ہو کر برما میں ظلم وستم کے خلاف آواز بلند کرے ۔ان خیالاف کا اظہار انہوں نے جعفریہ ہاؤس سیکریٹریٹ سے جاری اپنے مذمتی بیان میں کیا۔ان کا کہناتھاکہ کہ آج امت مسلمہ یہودی فارمولے کے تحت تقسیم در تقسیم ہوکر رہ گئی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button