مشرق وسطی

شام،ایک سابقہ داعشیہ مجادہ جہاد النکاح کاانکشاف،3برطانوی لڑکیاں براستہ ترکی شام پہنچ گئی۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} حالیہ دنوں میں دہشت گرد تنظیم داعش سے علیٰحدہ ہونے والی ایک داعشیہ مجاہدہ جہاد النکاح حال ہی میں3برطانوی لڑکیاں داعش میں شمولیت کے شام پہنچ ٹریننگ میں اس وقت مصروف ہیں،اوراحتمال قوی ہے کہ وہ تنیوں عنقریب میں مشرق وسطیٰ میں کوئی خودکش دھماکہ کریں گی۔

صحيفة "المرصد” رپورٹ کے مطابق22سالہ أم أسماء نے برطانوی میڈیااسکائی نیوز سے گفتگوکرتی ہوئی کہا أميرة عباس،كاديزا سلطانة اورشميما بيجوم جواس وقت ترکی کے راستے سے شام پہنچ چکی ہیں،اس میں کوئی شک ہی نہیں ہے کہ داعش انہیں خودکش بمبار بنائے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button