مشرق وسطی

شام، صوبہ الحسكة میں کردفورسزکاآپریشن،دہشت گرددم دباکربھاگ گئے

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}شام کے شمال مشرقی صوبہ الحسكة میں آج علی الصباح شامی کردی فورسزنے مسلح دہشت گردوں کے خلاف ایک کامیاب آپریشن انجام دیا۔

العالم نیوزچینل رپورٹ کے مطابق شام کے شمال مشرقی صوبہ الحسکۃ کے مختلف علاقوں میں آج شامی کرد فورسز کی جانب سےایک اہم آپریشن انجام دیاگیاجس کے نتیجے میں14علاقوں سے مسلح دہشت گردبھاگ نکلنے پرمجبور ہوئے، ذرائع کاکہناہے کہ یہ آپریشن دراصل ان کاروائیوں کاحصہ ہے جو شامی سرکاری فورسزاورمقاومت اسلامی کے جوانوں نے قلمون کے علاقے عرسال کے سرحد میں انجام دیاتھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button