پاکستان

پاکستان سے ایٹمی ہتھیار خرید لیں گئے داعش

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک تکفیری دہشتگرد تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) نے اپنے پرپیگنڈامیگزین دابق میں عویٰ کیا ہے کہ وہ جلد پاستان سے ایٹمی ہتھیار خرید لیں گئے،غیرملکی میڈیا کے مطابق داعش نے کہا ہے کہ اسلامی دنیا پہلتی ہوئی ہماری دہشتگردانہ کاوائیاں ہمیں ایک سال کے اند دنیا کی طاقتور تنظیم بنادیں گئی
داعش کے جرید ے لکھے گئے مضمون میں کہا گیا ہے وہ ٹینگ ،میزائل،راکٹ سمیت دیگر جدید ہتھیاروں کابڑا ذخیرہ جمع کرچکے ہیں تا ہم اب داعش اپنی بڑی دہشتگردانہ کاروائیوں کے لیے پاکستان سے ایک سال کے اندار ایٹمی ہتھیاروں کی خریداری کے عمل کو مکمل کو ممکن بناسکتی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button