عراق

عراق، صوبہ صلاح الدین اورالانبار کے کئی علاقے داعشیوں کے کنٹرول سے آزاد۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} عراق کے صوبے صلاح الدین اورالانبار کے بہت سارے علاقے داعشی دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزادہوئے ہیں۔

السومریۃ نیوز رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار کے علاقے العنکورۃ،حصیبۃ جبکہ ادھرصوبہ صلاح الدین کے علاقے بیجی کے مضافات سے سرکاری فوج اورعوامی رضاکارافورسزکے مشترکہ کاروائیوں کے نتیجے میں دہشت گردوں کونکال باہرکیے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button