مشرق وسطی

بحرین میں قطیف دہشت گردانہ خودکش حملےکے خلاف پرہجوم مظاہرے۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک}بحرین کے مختلف علاقوں میں آج سعودی عرب شہرقطیف میں ہونے خودکش حملے کے خلاف اورملک کےجیلوں میں موجودسیاسی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کیے گیے۔

العالم نیوزچینل رپورٹ کے بحرین میں آج مختلف علاقوں میں ظالم حاکم آل خلیفہ کے گماشتون کے خلاف کیے گیے،جہاں زندگی کے مختلف شعبے سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔
اس برہجوم میں شریک مقررین نے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کے شہرقطیف میں مسجدالامام علی۔ع۔ میں ہونے والے خودکش دھماکے خلاف شدیدالفاظ میں مذمت کیے،اورملک کے مختلف جیلوں میں قیدسیاسی رہنمائوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے حکومت کے خلاف نعرے بازی کیے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button