عراق

عراقی فوج کاالرمادی میں کاروائی،درجنوں داعشی دہشت گردہلاک۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک}عراق کے صوبہ الانبارکے مرکزی شہر الرمادی میں سرکاری فوج نےعوامی رضاکارانہ فورس کی مدد سے درجنوں داعشی دہشت گردوں ہلاک کیے ہیں۔

الفرات نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق آج عراق کے شہرالرمادی میں سرکاری فوج اورعوامی رضاکارانہ فورسزنے داعشی دہشت گردوں کے خلاف ایک مشترکہ کاروائی انجام دیے ہیں جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔
ذرائع نے مزیدیہ بھی بتایاہے کہ وہاں بہت سارے علاقوں پرآرمی نے کنٹرول کیاہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button