عراق

قطیف میں خودکش حملے میں سعودی حکومت ملوث ہے۔نوری المالکی

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} عراق کے سابق صدرڈاکٹرنوری الماکی نے سعودی عرب کے صوبہ القطیف میں گزشتہ روزہونے والے خودکش حملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کیا ہے۔

السومرية نيوزرپورٹ کے مطابق ڈاکٹر نوری المالکی نے اس بہیمانہ واقعے کی تمام ترسعودی حکومت کوٹہراتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے ہی توفرقہ وارانہ اورتکفیری دہشت گردوں کی بیج بوئی تھی،اورخاص طورسے جان بوجھ کرایک ہی فرقے کو کنارے لگانے کوشش کی تھی،جس کے نتیجے میں آج ہم ان دہشت گردوں کی جانب سے ایسے وحشیانہ کاروائیوں کوباربار دیکھتے رہتے ہیں جن کا ٹارگٹ عموما اللہ کاگھر ہی ہوتاہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button